GOOGLE SEARCH REPORT for PAKISTAN 2021
گوگل کی جانب سے ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فہرستیں شامل ہیں۔
ہر سال گوگل ہر ملک کے لیے صارفین کی جانب سے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے آئٹم کے ساتھ ایک رپورٹ جاری کرتا ہے۔
اس فہرست میں موضوعات کی ایک وسیع رینج ہے جس میں کھیلوں، فلموں، ڈراموں اور اینی میٹڈ فلموں کا احاطہ کیا گیا ہے اور ملک کے بارے میں موجودہ سال کے نتائج کا گزشتہ سال سے موازنہ کیا گیا ہے۔
اس سال پوری قوم کرکٹ کے جنون میں مبتلا تھی اور گوگل سرچ کے نتائج پر گیم کا غلبہ رہا۔ 2021 کے لیے سرفہرست سرچز میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ساتھ پاکستان کی کرکٹ سیریز، اس کے بعد ICC T20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپر لیگ شامل ہیں۔
ذیل میں سب سے زیادہ مقبول سرچ ہیں۔
1. Pakistan vs South Africa
2. Pakistan v West Indies
3. Pakistan Super League
4. Pakistan vs England
5. T20 World Cup
6. Pakistan v Zimbabwe
7. India v England
8. Pakistan vs England
9 Pakistan v New Zealand
10 Pakistan vs Australia
اس سال میں موویز اور شوز کی فہرست کی اقسام اور اسٹائلز کے اعتبار سے زیادہ فرق پایا گیا۔
نیٹ فلیکس کے مشہور ترین شو ’اسکوئیڈ گیم‘ نے پاکستان کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمائے رکھا۔
مشہور موویز اور ٹیلی ویژن شوز میں عوام میں مشہور پاکستانی ڈراما جیو ٹی وی پر چلنے والا ’خدا اور محبت‘ دوسرے نمبر پر رہا ۔
جبکہ ہم ٹی وی کا مزاحیہ ڈراما ’چپکے چپکے‘ نے تیسری پوزیشن حاصل کی جس کے بعد جیو ٹیلی ویژن کا ڈراما ’ہر پل‘اور’رنگ محل تھے۔
اسکوئیڈ گیم
خدا اور محبت
چپکے چپکے
رنگ محل
رادھے
بگ باس 15
منی ہیسٹ
ارطغرل
بلیک وِیڈو
ایٹرنلز
کورلوس عثمان
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.