From now on, stamp paper of Rs.50 has been stopped.
Under the online code system, 4 different papers of Rs. 100, 200, 600 and 1200 will be issued.
Stamp papers of Rs. 1200 / - will be used for property, contracts, agreements.
Stamp papers of Rs.600 / - for power of attorney, stamps of Rs.200 / - for multipurpose.
Rs.100 stamp papers for affidavits submitted in the courts including water, electricity, gas, telephone, connection statements.
Under the new system, every stamp seller will have to have a laptop, printer and internet. The additional expenses of stamp paper seller will be eliminated.
آئندہ سے 50 روپے والے اسٹامپ پیپر بالکل ختم ہوگئے اب جاری اور استعمال نہیں ہوسکیں گے۔ آن لائن کوڈ سسٹم کے تحت 100 ، 200 ، 600 اور 1200 روپے کے 4 مختلف پیپرز جاری ہوں گے۔
1200 روپے والے اسٹامپ پیپرز پراپرٹی، معاہدوں، ایگریمنٹس کے لیے استعمال ہوں گے۔ 600 والے اسٹامپ پیپرز مختارنامہ کے لیے، 200 والے اسٹامپ ملٹی پرپز کے لیے اور 100 روپے والے اسٹام پیپرز پانی، بجلی، سوئی گیس، ٹیلی فون، کنکشنوں کے بیان حلفی سمیت عدالتوں میں جمع کرائے جانے والے بیان حلفی کے لیے استعمال ہوسکیں گے۔
نٸے سسٹم کے تحت ہر اسٹامپ فروش کو لیپ ٹاپ، پرنٹر اور انٹرنیٹ لازمی رکھنا ہوگا اور اسٹامپ پیپر فروش کے اضافی اخراجات ختم ہوجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.