قومی آزادی کے پچھتر سال Seventy-five years of independence
جیسا کہ آپ سب نہ پہلے بلاگ پوسٹ میں پڑھا ہو گا کہ پاکستان کی آزادی کے ڈائمنڈ جوبلی پر ایک نیا لوگو بھی ترتیب دیا گیا ہے۔
جو کہ اس لنک پر کلک کر کے دیکھا۔ جا سکتا ہے ۔
As you may have read in the first blog post that a new logo has also been designed on the Diamond Jubilee of Pakistan's independence. Who clicked on this link. can go .
ملکی آزادی کو 75 سال پورے ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزارت اطلاعات کے تعاون سے ایک قومی سطح پر مقابلہ نغمہ جات منعقد ہونے جا رہا ہے ۔
قومی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریب کے لئے ایک نیا قومی نغمہ بنانے کا ارادہ ہے۔ اس سے پہلے ایسے نغمے اکثر پاک افواج کا ڈی جی آئی ایس پی آر کا شعبہ ہی دیکھتا ہے ۔ مگر اس بار وزارت اطلاعات بھی اس دفعہ اس کام میں شامل ہیں ۔
اس مقابلے کے تحت پورے پاکستان سے کچھ لوگوں کو چنا گیا ہے جو ان نغمات میں مختلف کردار اور ذمہ داری نبھائیں گے ۔ جیسا کہ اس تصویر میں بھی دیکھایا گیا ہے
On the 75th anniversary of the country's independence, a national anthem competition is being organized in collaboration with the DG ISPR and the Ministry of Information. A new national anthem is planned for the Diamond Jubilee celebrations of national independence. Prior to this, such songs were often seen by the DG ISPR of the Pakistan Army. But this time the Ministry of Information is also involved.
اس تصویر میں ملک کے مایہ ناز اینکرز ، مینٹور، آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ ایکسپرٹ، ہوسٹ، وغیرہ سب کی تفصیلات اس میں ہیں ۔
روحیل حیات
شعیب منصور
انوشے اشرف
جبکہ جیوری میں
ارشد محمود ،
علی عظمت ،
فیصل کپاڈیہ ،
علی حمزہ ,
حدیقہ کیانی ، شامل ہیں ۔
This photo contains the details of the country's famous anchors, mentors, audio video recording experts, hosts, etc. Rohail Hayat Shoaib Mansoor Anusha Ashraf While in the jury Arshad Mahmood, Ali Azmat, Faisal Kapadia, Ali Hamza, Hadiqa Kayani is included.
قومی آزادی کے نغمے کے مقابلے میں کچھ
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.