آج 14 اگست 2022 کو پاکستان بنے 75 سال ہو گئے۔ ہم پاکستان کے بارے منفی گفتگو کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویر کا دوسرا رخ ضرور دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں کہ پاکستان کے طرز زندگی میں بہتری ہے اور ہر شعبہ حیات میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب کچھ اس لئے ہوا کہ پاکستانی مستعدی سے اپنے مشن پر گامزن رہے اور نتائج حاصل کئے۔۔۔۔۔۔۔۔
بلا شبہ کچھ کمزوریاں رہی ہیں۔ انشاء اللہ پاکستان کی قوم ان کمزویوں سے بھی خوب اچھی طرح مقابلہ کرے گی۔
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔پاکستان پائیندہ باد
New logo Pakistan
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.