علاوہ ازیں پے اینڈ پنشن کمیشن نے حکومت کو سرکاری ملازمین کو ملنے والے میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز میں سو فیصد اضافہ کرکے تنخواہوں میں ایڈہاک الاؤنس کی مد میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی سفارش کردی ہے
وزارت خزانہ کے ریگولیشن ونگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق 3 تجاویز تیار کی گئی ہیں جو وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے خصوصی اجلاس میں پیش کی جائیں گی اور اسی اجلاس میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے ساتھ ساتھ الاؤنسز میں اضافے بارے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
تجویز نمبر ایک
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارش کے تناظر میں پہلی تجویز میں ملازمین کو ملنے والے میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کرکے تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس کی مد میں 10 س فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے اور اسی طرح ریٹائرڈ ملازمین کو ملنے والے میڈیکل الاؤنسز میں بھی 100 فیصد اضافہ کرکے پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا جائے۔
تجویز نمبر دو
گریڈ ایک تا 22 کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا جائے اور ساتھ میں میڈیکل اور کنوینس الاؤنس بھی بڑھادیا جائے جب کہ پنشنرز کے میڈیکل الاؤنس کو بھی بڑھاکر پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا جائے۔
تجویز نمبر تین
گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جب کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے مگر میڈیکل اور کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد تک اضافہ کیا جائے جب کہ پنشنز کے میڈیکل الاؤنس میں اضافے کے ساتھ ساتھ پنشن میں بھی 20 فیصد اضافہ کیا جائے۔
ای او بی ایمپلائز کے پنشنرز کی پنشن میں اضافے اور مزدور کی کم از کم اجرت بڑھانے کی تجاویز ہیں
- There are proposals to increase the pension of EOB Employees pensioners and increase the minimum wages of workers.
- 30% increase in the salaries of Grade 1 to 16 employees, 20% increase in the salaries of Grade 17 and above officers, but 50% increase in medical and conveyance allowance, while increase in medical allowance of pensioners. Along with this, the pension should also be increased by 20%.
- The salaries of all government employees from Grade 1 to 22 should be increased by 25% and medical and conveyance allowances should also be increased, while the medical allowances of pensioners should also be increased by 15%.
- Sources say that in the context of the Pay and Pension Commission's recommendation to increase the salaries of government employees in the federal budget of the next financial year 2023-24, in the first proposal, the medical and conveyance allowances given to the employees will be increased by 100% in the salaries. It is proposed to increase the amount of ad hoc allowance by 10% and similarly medical allowances to retired employees should be increased by 100% and the pension should be increased by 10%.
Click here for the Budget 2023 important Points/ Highlights
Salary increase notification click here
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.