NADRA JOBS in LAHORE 2023
ابھی نادرا ہیڈ آفس لاہور میں جابز آئی ہیں جس میں جونیئر ایگزیکٹو کی ایک پوسٹ ہے اور اس پوسٹ کا کوئی ایم سی کیو ٹیسٹ نہیں ہوتا صرف ٹائپنگ ٹیسٹ ہوتا ہے جس بندے کا ٹائپنگ ٹیسٹ پاس ہو جاتا ہے اس کا اُسی دن ہی انٹرویو لیا جاتا ہے
اس جاب کا ایڈ جس میں تمام تر تفصیلات موجود ہیں نیچے دیا گیا ہے ، جو تاریخ بتائی گئی ہے اس تاریخ کو نادرا ہیڈ آفس لاہور پہنچ جائیں اور جا کر ٹیسٹ میں بیٹھ جائیں ۔۔۔
![]() |
Nadra JOBS |
![]() |
NADRA JOBS |
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.