حکومت پاکستان کی سوشل میڈیا رولز کمیٹی نے متنازعہ مواد کو تین حصوں میں تقسیم کردیا، ریڈ لسٹ میں شامل مواد فوری ہٹا نا ہوگا، ییلو لسٹ میں مواد کیخلاف شکایت کے 72 گھنٹوں میں ہٹانالازم ہوگا جبکہ معمول کی شکایت کے مواد کو گرین لسٹ میں رکھا گیا ہے، سوشل میڈیا کوریگولیٹ کرنے کے لئے الگ اتھارٹیز نہیں بنائی جاسکے گی بلکہ پی ٹی اے ہی سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرے گا۔
Tuesday, June 27, 2023
Virtual offices of Social Media companies in Pakistan
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.