Admission in Dispenser course session 2021-2023 |
نوٹس داخلہ براۓ ڈسپنسر دو سالہ کورس۔ سیشن 23-2021
پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے الحاق شدہ اداروں سے دو سالہ ڈسپنسر کورس میں داخلہ کے لیے پنجاب کے رہائشی افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
داخلے کے لیے کم سے کم تعلیمی مالیت میٹرک سیکنڈ ڈویژن سائنس ( فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی میں کم
از کم مجموعی اوسط 457 نمبر) ہو گی۔
مندرجہ زیل اہمیت کے حامل افراد کو اضافی نمبر دیئے جائیں گے :
ایف ایس سی (پری میڈیکل میں کم سے کم سیکنڈ ڈویژن 200
حفظ قرآن:10
قابلیت
عمر کی مدت
عمر کی کوئی قید نہیں ( حالیہ پاس شد و امید واران کو ترجیح دی جائے گی )۔
سرکاری اداروں میں درخواستیں امیدواروں سے وصول کی جائیں گی ۔
(الف) میو ہسپتال لاہور جنرل ہسپتال لاہور جناح ہسپتال لاہور ، گنگا رام ہسپتال لا اور سروسز اسپتال لاہور، بے نظیر بھٹو راولپنڈی جنرل ہسپتال راولپنڈی، ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، نشتر ہسپتال ملتان، سول ہسپتال ماتین بیوی ہسپتال بہاولپور
(ب)
پنجاب کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز اسپتال
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری اور گوجرہ
۔ امید وار اپنے رہائشی ضلع (ڈومیسائل) کے اوپر دیئے گئے ہسپتال / ہسپتالوں میں ہی درخواستیں جمع کروائیں ۔ فارم داخلہ حتفاقہ ہسپتال سے مبلغ 70 ستر ) روپے فی فارم کے حساب سےحاصل کر لیں۔
فارم کی فوٹو کاپی قابل قبول نہ ہو گی
درخواستیں متعلقہ ادارہ میں دفتری اوقات میں جمع کروانے کی آخری تاریخ 2021 12 02 ہے۔ سرکاری ملازمین اپنی درخواست اپنے محکمہ انچارج کی وساطت سے ارسال کریں۔ نامکمل اور دیر سے آنے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہو گی۔
امید وار مند رجہ ذیل کاغذات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
میٹرک سند
ڈومیسائل سرلیکیٹ ۔
شناختی کارڈ یا بے فارم
ایف ایس سی کی سند
منظور شدہ ادارے سے حفظ قرآن کی سند
۔ پاسپورٹ سائز ایک تصویر
۔ داخلہ صرف میرٹ پر ہو گا اور کامیاب امیدوار ان کی ابتدائی لسٹ مورانہ 12:2021 13 کو اسپتال کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائے گی۔
کلاسز مورخہ 2021 دسمبر 23 سے شروع ہوں گی۔
منتخب امیدواران کو دورانِ تربیت کوئی وظیفہ نہیں دیاجائے گا۔ تاہم ان سے گورنمنٹ کی تجویز کر دہ فیسیں/ فنڈ وغیر وصول کیے جائیں گے۔
منتخب طلباء کو گورنمنٹ کی طرف سے وضع کردہ متعلقہ اداروں کے سربرابان کو منتخب امیدواروں کے میٹرک سرٹیفیکیٹ کی متعلقہ بورڈ سے فی الفور ویر یفیکیشن کروا کر داخلہ فارم کے ساتھ ارسال کرنا ہو گی
ی تحصیلات کے لیے متعلقہ اسپتال سے رابطہ کریں۔
ڈاکٹر منیر احمد ملک
سیکریٹری
پنجاب میڈیکل فیکلٹی
Yeh to admission ho chuky hn .at least kitni fee hy. Fee monthly hy ya term k lehaz sy
ReplyDeleteWellness insurance companies numerous insurance policy options in addition scrap typically the industry. medical care definition
ReplyDelete