----------------------------------------------------------------------------------
----------------------------------------------------------------------------------
Doctor of physical Therapy,
Allama Iqbal Medical College Lahore
DPT merit list and admission AIMC, 2021
ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی 2021,میں داخلہ
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور
میں ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی میں
سیشن 2021- 2026 کے داخلے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عنقریب ایک اشتہار روزنامہ اخبار اور کالج کی آن لائن ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا۔
http//:www.aicp.edu.pk
اہلیت کا معیار پچھلے سالوں کی طرح ہے اور انتخاب صرف میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
15 November 2021
ویب سائٹ پر داخلہ فارم کھولا جائے گا۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2021 ہے۔
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کی میرٹ لسٹ منگل 7 دسمبر 2021 کو شائع کریں گے۔
داخلہ کی درخواست کے لیئے 1000 روپے آن لائن بینک میں جمع کروانے ہوں گے۔
سالانہ فیس64000 روپے ہے۔
طلباء کے ایکٹیویٹی فنڈ کے لیے
5000۔ الگ سے جمع کروانے ہوں گے۔
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.