Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Saturday, November 13, 2021

Home >> blog >> news >> New Treatment after Spinal cord Injury: level, symptom, causes, treatment in Urdu

New Treatment after Spinal cord Injury: level, symptom, causes, treatment in Urdu

Spinal Cord Injury and its Treatment. 

تعارف

انسانی جسم مختلف اعضاء پر مشتمل ایک ساخت ہے  جس میں
 تمام اعضاء دماغ سے نکلنے والی خاص رگوں(Nerves) سے جڑے ہوتے ہیں۔ جس کے ذریعے سے دماغ ان پر قابو رکھتا ہے جب یہ کنٹرول کسی بیماری ، چوٹ یا کسی بھی وجہ سے متاثر ہو جائے تو جسم میں توازن  ختم ہو جاتا ہے  جس سے انسانی زندگی بری طرح سے متاثر ہونے کا خدشہ ہو سکتا ہے۔
سب سے زیادہ حرام مغز( Spinal Cord) کی چوٹ ہی اس کی وجی بنتی ہے۔ جس سے سینے سے نچلا دھڑ مفلوج ہو جاتا ہے۔اسے میڈیکل کی اصطلاح میں پیراپلیجیا ( Paraplegia) کہا جاتا ہے۔  ایسا ہونے پر انسانی جسم کی حرکت محدود ، چلنا پھرنا ناممکن اور بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔  ایسا مریض دوسرے کا محتاج ہو کر ذہنی طور پر بھی دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے۔  
اس کے علاج کے لئے اب تک بہت تحقیق کی گئی ہے۔ تجربات انسانی جسم پر بھی کچھ مثبت طور پر اثر انداز ہوئے ہیں 
گر ابھی تک مکمل کامیابی  نصیب نہیں ہو سکی۔ 
حال ہی میں ایک تحقیق کے مطابق چوہوں پر  تجربات کے نتیجے میں  4 ہفتوں میں یہ وہ چلنے کے قابل ہو گئے۔ تحقیق کے سربراہ یورسٹی کے پروفیسر سیموئیل آئ اسٹپ  کے مطابق ایک انجیکشن سے حرام مغز کے قریب ایک کیمیکل مادہ داخل کیا گیا جو کہ جیل ساخت کی شکل اختیار کر گیا۔ ایسا ہو نے پر۔ حرام مغز کے زخمی حصے آپس میں باریک تاروں سے جڑنے لگے اور پیغام رسانی جو کہ چوٹ کی وجہ سے متاثر تھی اس میں بہتری آئی۔ 
مگر یہ جیل ساخت کا مادہ کچھ ہفتوں بعد خود سے ختم ہو گیا۔ 
ماہرین کے مطابق اس مادے سے باقی جسم میں نقصان نہیں ہوا۔ اب مزید تحقیق کے لیے (FDA) سے اجازت ملنے کا انتظار ہے ۔  اگر یہ تجربات انسانی جسم میں بہتری لے آئے تو ایک  طبی انقلاب ہو گا ۔ 
Spinal cord injury, advance Treatment of Paraplegia, Paraplegia patient. Research, university. Neuron, myelin sheath, threshold,
Spinal cord injury treatment



No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.