Lady Health Visitor Admission in Punjab Session 2021-2022
ڈائر یکٹر جنرل نرسنگ سروسز پنجاب24 ۔ کوپر روڈ لاہور۔
نوٹس برائے داخلہ لیڈی ہیلتھ ور کرکورس سیشن (2022-2021)
درج ذیل میں پنجاب کے گیار (۱۱) پبلک ہیلتھ نرسنگ سکولوں میں سالہ لیڈی ہیلتھ وزیٹر کے لئے پنجا کی رہائی غیر شادی
شدہ اور
بیوہ / طلاق یافتہ خواتین سے درخواستیں مطلوب ہ
داخلہ فارم 200 سو روپے ) کے عوض متعلقہ سکول سے حاصل کریں۔
میرٹ:
تعلیمی قابلیت : ایف ایس سی 50٪ مارکس
میرٹ تعلیمی قابلیت اور حفظ قرآن کے نمبر ملا کر ترتیب دیا جائے گا
سال سے زیادہ نہ ہو۔ ( غیر شادی شده)25
عمر میں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔
(۱) بیوہ اور طلاق شدہ خواتین کے لیے عمر کی حد 35 سال تک ہے
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25/12/2021 ہے۔
انٹرویو کے لیے الگ سے اطلاع نہیں دی جائے گی اور نہ کوئی سفری خرچہ دیا جائے گا۔
منتخب امیدواران ( طالبات) کو حکومت کے وضع کرد وقوانین کی پابندی کر نا لازمی ہوگی ۔ -
منتخب امیدواران کی فہرست نوٹس بورڈ پر آویزاں ہونے کے بعد پانچ (5) روز کے اندر اندر اپنے واجبات جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔
۔
No comments:
Post a Comment
Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.