Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Wednesday, May 25, 2022

Home >> Breaking news >> PTI Azadi March and Govt reached an agreement?

PTI Azadi March and Govt reached an agreement?

 

‏بریکنگ نیوز : عمران خان کے 6 روزہ الٹی میٹم کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کا حکومت کی حمایت سے دستبردار ہونے پر غور ٫ باپ کے 4 اراکین ہیں ٫ حکومت بنا سکتے ہیں تو حکومت گرا بھی سکتے ہیں


 ‏جسٹس ناصرہ جاوید اقبال نے کل رات حکومت اور اپوزیشن سے مذاکرات کی اپیل کی تھی اچھی بات ہے اسلام آباد میں دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہوئی اور کچھ نہ کچھ طے پا گیا ہے مذاکرات فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہوئے 






‏بہت اچھا فیصلہ ہے۔ پوری حکومتی مشینری مفلوج کی، اپنی طاقت دکھائی، اِن سب کو عوام میں ننگا کیا اور اب مزید چھ دِن کی مہلت دے دی۔ اس حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے کیونکہ IMF انکو جواب دے چکا ہے۔

شاید ایک وجہ بجٹ کا پاس کروانا ہے کیونکہ نگران حکومت بجٹ نہیں دے سکتی

سلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 6 روز میں عام انتخابات کروائے جائیں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو اگلی مرتبہ 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد واپس آؤں گا


No comments:

Post a Comment

Please Comment with your ID and "Check" the Notify "button" so that you can get reply intimation.