Click here

Latest Government Jobs in Pakistan

Showing posts with label Inflation. Show all posts
Showing posts with label Inflation. Show all posts

Wednesday, February 15, 2023

which items will be expensive, the list is here


Sales tax, increase in petrol price, sales tax on electronic items,  shaving foam, blender Juice, ishaqdar, IMF,


.

.ایف بی آر نے اضافہ شدہ جی ایس ٹی اور ایف ای ڈی کی وصولی بھی شروع کر دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح بڑھانے کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا چکے ہیں۔


جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے بعد ڈبے میں بند تمام اشیاء پر بھی سیلز ٹیکس 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا ہے جس کے تحت خوردنی تیل، بسکٹ، جام، جیلی اور نوڈلز سب مہنگے ہوگئے جبکہ بچوں کے کھلونے، چاکلیٹ، ٹافیاں، خواتین کے لیے میک اَپ کا سامان، شیمپو، کریم، لوشن، صابن اور ٹوتھ پیسٹ پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔.

اسی طرح ہیئرکلر، ہیئر ریموور کریم، ہیئرجیل، شیونگ فوم، شیونگ جیل، شیونگ کریم اور شیونگ بلیڈز پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔


اس کے علاوہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ، گیجٹس، موبائل، اسمارٹ فونز اور آئی پوڈز پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے جبکہ سیکڑوں الیکٹرانکس مصنوعات ٹی وی، ایل ای ڈی، ایل سی ڈی، جوسر، بلینڈرز، شیکرز اور دیگر الیکٹرانکس مشینری بھی مہنگی کر دی گئیں۔

گاڑیوں کے شیمپو، گاڑی چمکانے کی کریم اور دیگر سامان، پرفیوم اور برانڈڈ عطر پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔

.



.



.

.


Friday, August 26, 2022

Today Fruit and vegetables Rate

Inflation, mehngai, data. Pakistan bureau of statistics,Inflation, rate, Pakistan bureau of statistics, salary,finance ministery, miftah Ismail,

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور سیلاب و طوفانی بارشوں کے باعث اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

ٹماٹر 43.09 فیصد مہنگا ہوا، پیاز41.13 ، آلو6.32 ،انڈے3.43 ، لہسن2.23 ،خشک دودھ 1.53فیصد،دال ماش1.12،سگریٹ2.26 اور ایل پی جی1.95 فیصد مہنگی ہوئی۔ 

Shimla 350

Shaljam 180

Dhania 450

Piyaz 229

Karela 350

Bengun 129

Gobhi 180

Adrak 400

Lehsan 350

Green chilli 400

Aloo 60

Chany ki daal 350

Kaly chany 250

White chany 300

Sabit masoor 400

Mash ki daal 350

Masoor ki daal 380

Mong ki daal 210

Ata 100

Rice 310

Cooking oil 520

Ghee 575

Cheeni 80

Apple 230

Mango Kala chaunsa 240

Aroo 250

Angoor Sundar khani 340

Banana 120 per kg

Musammi 124 per kg

Badana anaar 280

Nashpati 220

Chicken 380kg

Mutton 1500 kg

Beef 650 kg 

Tomato 220 

Egg 210 per dozen 

Chase up Gujranwala current rate list

 

سستی ہونیوالی اشیاء میں دال مسور1.18 فیصد،ویجی ٹیبل گھی ایک ،کوکنگ آئل 0.51فیصد،چینی اور سرسوں کا تیل 0.07فیصد سستا ہوا ہے۔ 

گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 37.54فیصد، 17 ہزار 733روپے سے 22 ہزار 888روپے والے طبقے کیلئے 43.51فیصد، 22 ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ والے طبقے کیلئے 41.97فیصد، 29 ہزار 518روپے سے 44ہزار 175 روپے ماہانہ والے طبقے کیلئے 41.90فیصد جبکہ 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 45.28فیصدرہی۔